نئی د ہلی 3 مئی ( ایجنسیز) آ سا م میں ہو ئے دو فر قو ں کے د رمیا ن پر
تشد د و ا قعا ت کو لیکر و ز یر آ عظم منمو ہن سبگھ کا فی قر یبی نظر
ر کھے ہو ئے ہیں ۔ اس تشدد ا نہ و اقعا ت میں کم ا ز کم 32 لو گو ں کی
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">مو ت و اقع ہو چکی ہے۔ و ز یر آ عظم کے سلا ہکا ر شیو شنکر منن نے آ سام
کے وا قعا ت پر با ت چیت کی۔ و ز یر آ عظم نے کیبینٹ سکر یٹری اجیت
سیٹھ سے کہا کہ وہ ر یا ستی حکو مت کو پر ا من بنا نے میں پو ر ی مد د د یں۔